Legend Muhammad Zeeshan Arshad

لیجنڈ آف اللہ

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ قبر میں فنا
اپنے حکم سے زندگی جسے دیتا ہے خدا

وہ کفر کی گندگی انہی لوگوں پر ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے (لیجنڈری قرآن 10.100)

لیکچرز بذریعہ ویڈیوز

16- دنیا بھر کے غیرمسلموں،آو دین اسلام کو ختم کرنے کا طریقہ سیکھ لو

15- تمام باطل اور خیالی خداوں کو اللہ کی مدد سے شکست فاش کرنے والا

14- بابوں کا خدا بھی اللہ ہی ہے اور تمہارا خدا بھی اللہ ہی ہے

13- آو میرا سامنا کرو تمام ملحدین، غیرمسلم سائنسدان، مذہبی اور روحانی پیشواوں

12- بابوں کا خدا بھی اللہ واحد القہار ہی ہے اور اللہ ہی نے ان کے ذریعہ معجزات دکھائے

11- شاہ شمس تبریز رحتمہ اللہ علیہ اور سورج کے حوالے سے مشہور واقعہ کی انجینیئرنگ؟؟؟

10- لو آگیا اللہ کا لیجنڈ اس کی مشیت، مدد اور حکم سے آندھی طوفان کے ساتھ

9- کائنات کے سچے خدا اللہ اور آخری نبی حضرت محمد رسول اعظم ﷺ کے تمام گستاخ پیشواوں کو چیلنج

8- آو کس میڈیا والے کو لانا ہے لیجنڈ آف اللہ کے پریکٹیکل ثبوتوں کے خلاف؟

7- ساری کائنات کا مالک اور اقتدار کا شہنشاہ صرف اللہ واحد القہار ہے

6- گستاخ اولیاء کرام اور معجزات الہی،اپنی عقل استعمال نہیں کرتے

5- تمام باطل معبود ہمیشہ کے لیے شکست فاش ہوچکے لیجنڈ آف اللہ کے ذریعہ اللہ کے حکم سے

4- آج کہاں غائب ہوگئے ہیں کل کائنات کے تمام باطل معبود ایک اللہ کے مقابلہ پر؟

3- اولیا ء اللہ کے ذریعہ اللہ کے حکم سے پیش آنے والے معجزات کا مذاق تماشہ بناتے ہو؟

2- اللہ واحد القہار کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کے چاند دو ٹکڑے کرنے پر اعتراض کرتے ہو؟

1- دنیا بھر کے تمام غیرمسلموں، کدھر گم ہوگئے ہیں تمہارے تمام بنائے ہوئے خدا؟


Rightful Religion | Legendary Freelancer
Copyright © 2011 - 2022 All rights reserved.