وہ کفر کی گندگی انہی لوگوں پر ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے (لیجنڈری قرآن 10.100)

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ قبر میں فنا
اپنے حکم سے زندگی جسے دیتا ہے خدا

Legend Muhammad Zeeshan Arshad

تعارف | تحریریں | ویڈیوز | English

احمق اور جاہل غیرمسلم

ذیشان ارشد

May 25, 2023

جو لوگ اپنی عقل استعمال کرنے کے قابل ہوتے ہیں وہ کفر کی گندگی میں زندگی گزار کر جہنم رسید نہیں ہوتے بلکہ جو احمق اپنے تکبر میں مبتلا رہتے ہیں اور کھلے معجزات دیکھ کر بھی اندھے بہرے بنے رہیں ان پر اللہ کفر کی گندی ڈالتا ہے ان کی بدنیتی کے سبب

اللہ نے معمولی پانی سے انسان بنایا اسے دل آنکھ کان سوچ سمجھ دی اور وہ غیرمسلم بن کر جانور سے بھی بدتر درجہ پر پہنچ کر اس اللہ کا انکار کررہا ہے جو اس کتے کے پلہ کے منہ سے عوام کے سامنے مائک پر اپنا نام انسانی زبان میں ایک منٹ سے زائد دیر بلواچکا ہے جبکہ غیرمسلوں کے جھوٹے خداوں کی یہ اوقات نہ رہی کہ وہ ایسا کارنامہ سرانجام دیتے یا اللہ کو ایسا کرنے سے روک کر دکھاتے



بے شک یہ کھلی نشانی ہے اب جس غیرمسلم کا دل چاہے جھٹلائے اور کفر پر مرکر ہمیشہ کے لیے جہنم میں جائے اور جس غیرمسلم کا دل چاہے سچائی قبول کرے کلمہ پڑھے اور اسلام میں واپس لوٹ آئے

اللہ سے کفر کرنے والے اگر کفر پر مرگئے تو دردناک عذاب میں ہمیشہ پچھتائیں گے جس طرح وہ سب مردے غیرمسلم پچھتارہے ہیں جو اس وقت آگ میں جل رہے ہیں

Copyright © 2011 - 2023 All rights reserved.