جو لوگ صحابہ کرام کو غلط سمجھیں
جو لوگ آخری نبی محمدﷺ کی بیوی حضرت عائشہ صدیقہ کو غلط سمجھیں
جو لوگ اپنے مذہبی پشواوں کی جھوٹی کہانیوں کو سچا سمجھیں
جو لوگ مولا علی کے نام پر جھوٹی باتوں کو سچ سمجھ لیں
ان کی عقل کام کرتی ہے؟
اگر تم خود کو مسلم سمجھتے ہو تو خود کو شیعہ کیوں کہتے ہو؟
کیا صحابہ کرام خود کو شیعہ مسلم کہتے تھے؟
کیا حضرت محمدﷺ خود کو شیعہ مسلم کہتے تھے؟
تم خود کو عقلمند اور سچا سمجھتے ہو اور حضرت عائشہ اور خلفائے راشدین کو غلط سمجھتے ہو؟
اب تم معمولی سے انسان یہ فیصلہ کرو گے کہ کس صحابی کو خلیفہ ہونا چاہیے تھا؟
تمہاری حیثیت کیا ہے؟
تمارا مقام کیا ہے؟
تم صحابہ کے پیروں کی دھول بھی نہیں ہو۔
تم نے جو باتیں سن کر جھوٹی کہانیوں پر یقین کیا ہے کیا کبھی انہیں ثابت کرسکو گے؟ جس نے جو سنادیا مان لیا، یہ ثبوت ہوتا ہے؟ کتابوں میں لکھی باتیں سچ مان لیں؟ یہ ثبوت ہوتا ہے؟
تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہاری باتوں پر یقین کریں؟ لیکن حضرت عائشہ اور خلفائے راشدین کی باتوں کو غلط سمجھیں؟
اور پھر بھی تم خود کو مسلمان سمجھو گے؟ کیا تم عقل استعمال کرسکتے ہو؟
Powered by Froala Editor