اس سوال کا ایک نارمل جواب میں دے چکا ہوں لہذا پہلے اس کو پڑھ لو کیونکہ اس بار میں حقیقت پر بات کرنے جارہا ہوں جو شاید تمہیں برداشت نہ ہوگا۔
تم نے سوال کیا ہے کہ "کیا محمد ایک ریپسٹ، دہشت گرد ہے؟"
ماضی کے بارے میں تمہیں اتنی فکر کیوں ہے؟ اسی اکسیویں صدی میں تم کو نظر نہیں آرہا کہ بہت سے خداوں کے نام پر کون کس پر ظلم کررہا ہے؟
کیا فلسطین، بوسنیا، چیچنیا، عراق، افغانستان اور دیگر مسلم ممالک کے خلاف بہت سے غیرمسلموں کے ممالک کی فوجوں کا ملکر ایٹمی جنگیں کرنا دہشت گردی نہیں؟
کیا مسلم عورتوں کی عزتوں کو لوٹنے والے غیرمسلم فوجی ریپسٹ نہیں؟
تم لوگوں کو ہر بات میں حضرت محمدﷺ کے خلاف جان بوجھ کر ایسے سوالات کرنے کی بیماری لگ چکی ہے۔ تم خوب جانتے ہو سچائی کہ دنیا میں اس وقت اسلام کے خلاف کس طرح دہشت گردی ہورہی ہے لیکن اکثر لوگ بزدل اور بےغیرت بن چکے ہیں جو منہ بند کرکے تماشہ دیکھ رہے ہیں اور سچ بولنے کی ان کے اندر ہمت نہیں۔
لے کر آو میرے سامنے اپنے مذہبی اور روحانی اور سائنسی اور جادوئی پیشواوں کو جو اربوں انسانوں کو بہت سے جھوٹے خداوں کے نام پر بےوقوف بنارہے ہیں اور حضرت محمدﷺ کے خلاف نفرتیں پیدا کررہے ہیں۔
میں بھی دیکھتا ہوں کہ کون مائی کا لال مجھے عالمی میڈیا کے سامنے حضرت محمد کی رسالت پر شکست دے کر دکھاتا ہے بغیر کتابوں کے؟ دنیا میں کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا اور نہ قیامت تک پیدا ہوگا جو مجھے محمدﷺ کی رسالت پر شکست دے سکے۔