ایک یتیم بچہ جس پر اس کے معاشرے نے ظلم کے پہاڑ توڑے اور اس کے خلاف دشمنی پر کھڑے ہوگئے اور جس نے عورتوں پر ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور جس نے دنیا کے گمراہ انسانوں کو سچے خدا کا تعارف کروایا، کیا تم اسے ریپسٹ اور دہشت گرد سمجھو گے؟
کیا تم اپنی عقل استعمال کرسکتے ہو؟ اگر ہاں تو آخری نبی کے بارے میں پوری غیرجانبداری کے ساتھ تحقیقات کرو اور میڈیا اور دشمن اسلام کی جھوٹی افواہوں اور باتوں میں آکر گمراہ ہونے خود کو بچاو۔
دنیا کا ہر بچہ مسلم پیدا ہوتا ہے اور تمام پیدائشی بچے جانتے ہیں کہ ان کا سچا خدا صرف اللہ ہے اسی لیے یہ بچے صرف اللہ کے نام کی گواہی دے رہے ہیں۔