اگر دنیا کے سارے انسان کلمہ پڑھ کر اسلام میں داخل ہونے کے لیے تیار ہوجائیں تو میں بغیر سائنسی مشینوں اور بغیر حفاظتی سامان کے اس عمارت سے اللہ کے لیے ڈریم جمپ لگاوں گا اور پریکٹیکل سے ثابت کروں گا کہ اللہ واحد القہار اس بات پر قادر ہے کہ وہ مجھے مرنے سے بچالے اور مجھے ذرہ برابر بھی نقصان نہ پہنچ سکے اللہ کے حکم سے۔
اللہ اکبر، اللہ واحد القہار، الحمدللہ رب العالمین