وہ کفر کی گندگی انہی لوگوں پر ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے (لیجنڈری قرآن 10.100)

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ قبر میں فنا
اپنے حکم سے زندگی جسے دیتا ہے خدا

Legend Muhammad Zeeshan Arshad

تعارف | تحریریں | ویڈیوز | English

محمد رسول اعظمﷺ کو اللہ کے حکم سے دوبارہ زندہ کرنا

ذیشان ارشد

December 15, 2022

کائنات کے بادشاہ اللہ رب العالمین کی جانب سے الہامی طور پر خواب کے ذریعہ نہ صرف مجھے غلبہ اسلام کے لیے واضح نشانیاں دکھائی جاچکی ہیں بلکہ حضرت محمد رسول اعظمﷺ نے مجھے خواب میں آکر غلبہ اسلام کا واضح حکم دیا ہے اور اس کے علاوہ اللہ نے بادلوں کے ذریعہ اپنے نام "اللہ" اور "محمد" کے سائن کرکے میرے دعوی پر اپنی نشانی ظاہر کردی ہے۔

27 اکتوبر 2022 کے دن یہ دعوی کیا گیا تھا

3 دسمبر 2022 کے دن اللہ کے حکم سے نشانی ظاہر ہوئی

میرے دعوی اور اللہ کے حکم سے نشانی ظاہر ہونے پر ویڈیو بیان

بے شک اللہ جس کی چاہے مدد کرتا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے۔

الحمدللہ رب العالمین
اللہ اکبر، اللہ واحد القہار


Copyright © 2011 - 2023 All rights reserved.