پوری دنیا کے سائنسدان اس خوش فہمی میں مبتلا تھے کہ یہ اپنی سائنس کی معمولی ویکسین بناکر کورونا وائرس کو ختم کرلیں گے اور دنیا بھر کے کفار و مشرکین و منافقین اس زعم میں مبتلا تھے کہ اپنی اپنی عوام کو زبردستی کورونا ویکسین پلاکر اللہ کے پلان کے خلاف یہ خود کو فاتح قرار دے سکیں گے لیکن اکثر لوگ جہالت سے کام لیتے ہیں اس لیے ان کی عقل کام نہیں کرسکتی کہ یہ اللہ کے خدا ہونے کو تسلیم کیے بغیراور اللہ کے سامنے سرجھکائے بغیر کورونا وائرس کو شکست دینے میں لگے ہوئے ہیں ۔ کیا یہ خود کو اللہ سے زیادہ علم والا سمجھتے ہیں؟ کیا کورونا وائرس کسی انسان کے باپ کا غلام ہے جو اتنی آسانی سے دنیا سے چلا جائے گا؟
لو دیکھ لو ان کے دلوں میں ان کی تمام تر سائنسی ایجادات و ویکسین بنانے کے باوجود کس قدر خوف طاری ہوچکا ہے ایک بار پھر سے اللہ کے حکم سے کورونا وائرس کا نیا روپ سامنے آنے پر۔
زمین پر رہنے والے معمولی سے نطفہ کی پیدار انسانوں نے خود کو افلاطون سمجھ لیا ہے ۔انہوں نے دنیا بھر میں اللہ اور اس کے آخری نبی حضرت محمد رسول اعظم صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ شروع کی ہوئی ہے ۔ اتنی آسانی سے ان کی زندگیاں ذہنی سکون میں نہیں رہنے دی جاسکتیں۔ ان پر یہاں بھی ذلت و رسوائی ہے اور آخرت میں انہیں اس سے زیادہ دردناک عذاب ملے گا اللہ کے حکم سے۔
یہ اور ان کے اندھے پیروکار سائنس کا کلمہ پڑھتے ہوئے عبرت ناک موت مرتے رہیں گے
اہل ایمان اسلام کا کلمہ پڑھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے کامیاب ہوتے رہیں گے اللہ کے حکم سے
اللہ اکبر
اللہ واحد القہار
الحمدللہ رب العالمین