وہ کفر کی گندگی انہی لوگوں پر ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے (لیجنڈری قرآن 10.100)

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ قبر میں فنا
اپنے حکم سے زندگی جسے دیتا ہے خدا

Legend Muhammad Zeeshan Arshad

تعارف | تحریریں | ویڈیوز | English

اللہ کے سوا تمام معبود جعلی ہیں اور اسلا م کے سوا تمام مذاہب فراڈ ہیں

ذیشان ارشد

November 26, 2021

جب سے اس دنیا میں پہلا انسان آیا اور اس کی اولاد پھیلنا شروع ہوئی تب سے اس کی اولاد میں عقل استعمال نہ کرنے والے انسانوں نے اپنی خواہشات کی غلامی اختیار کرکے من مانے خدا بنالیے اور دوسرے انسانوں کو اپنا غلام بناکر رکھنے کے لیے نئے نئے مذہب ایجاد کرلیے۔

سچ یہ ہے کہ اللہ ہی خدا ہے اور صرف اسلام ہی اس کا دین ہے اور سب سے پہلا انسان مسلم تھا اور آج بھی ہر بچہ ماں کے پیٹ سے صرف مسلم پیدا ہوتا ہے اور اسے تخلیق کرنے والا خدا اللہ ہی ہے۔

اللہ کے سوا تمام معبود جعلی اور بناوٹی ہیں اور انہوں نے ایک ذرہ بھی تخلیق نہیں کیا اور ان کے ناموں پر بنے تمام مذاہب بھی جعلی اور فراڈ ہیں۔

Copyright © 2011 - 2023 All rights reserved.