اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر کے اکثر انسان آپس میں جنگوں، قتل و غارت، مہنگائی، غربت و جہالت کے سبب پریشان ہیں اور ان سب کی جڑ بہت سے خداوں کا وجود ہے جس کے ذمہ دار غیرمسلم مذہبی پیشوا ہیں جنہوں نے سچے خدا اللہ کے خلاف بہت سے جھوٹے خدا بناکر دنیا میں فتنہ و فساد برپا کررکھا ہے اپنے پیروکاروں کے مائنڈسیٹ برین واش کرکے۔
میں چاہتا ہوں کہ غیرمسلموں کے بنائے ہوئے انسانی خداوں اور مذہبی پیشواوں کے خلاف قانونی طور پر مقدمہ دائر کیا جائے اور انہیں چیلنج کیا جائے کہ اسلام کے سوا ہر مذہب کا کم از کم ایک (یا ذیادہ) مشہور و معروف مذہبی و روحانی پیشوا میڈیا اور عوام کے سامنے آکر اپنے معبودوں کو نیچر کی گواہی (یعنی چرند، پرند، درند) کے ذریعہ خدا ثابت کرے اور اس کا آسمان و زمین پر کنٹرول بھی ثابت کرے۔
دین اسلام کی طرف سے اللہ کے خاص فضل و کرم سے میں خود ان تمام غیرمسلم مذہبی پیشواوں کا سامنا کروں گا جب بھی میڈیا و عوام کے سامنے خداوں کے وجود پر مقابلہ ہوگا۔
اگر کوئی مخلص مسلم وکیل اس سلسلہ میں اللہ اور آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی اور رضا کے لیے قدم بڑھانا چاہے تو مجھ سے رابطہ کرے تاکہ ساری دنیا کے انسانوں کو جنگوں سے نجات دلاکر امن و سکون قائم کیا جاسکے اور باطل مذاہب کے پیشواوں کو شکست فاش کروں اللہ کی مدد اور حکم سے