40 سال ہونے کے قریب ہیں اور سائنس و ٹیکنالوجی کے بت پاش پاش ہوتے ہی چلے جائیں گے یہاں تک کہ دنیا والوں تمہاری آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی کیونکہ تمہارے دل و دماغ میں سکت نہیں اللہ کی طاقت کے ساتھ کسی روحانی مسلم شیر کو اترتے دیکھ کرہوش میں قائم رہ سکو کیونکہ سارے جاہ و جلال کا اللہ اکیلا مالک ہے اور جسے چاہتا ہےاپنی سلطنت میں سے جو چاہے عطا کرتا ہے اس کی مرضی
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اگردین اسلام کے کام کے لیے نرمی سے کام لیا ہےتو وقت پڑنے پر تلوار اٹھاکر گردنیں بھی اڑائی ہیں اور یہی کام ان کے سچے جانشین کرتے آرہے ہیں خواہ ظاہری تلواروں سے خواہ باطنی تلواروں سے
اور جو یہ دونوں کام نہ کرسکیں تو ایسے لوگ دور بیٹھ کر صرف تالیاں ہی بجائیں محروم رہ کرکیونکہ غیرمسلموں کے خلاف جنگ کرنا کسی بزدل مسلم کے بس کی بات نہیں