فیس بکی مسلمانوں ۔۔میں جانتا ہوں کہ آپ لوگوں کی اکثریت اپنے رشتہ داروں کے سامنے شرمندگی سے بچنے کی خاطر لاش کے کام یا دیگر باتوں کو قطعی آگے نہیں بڑھاتے۔اور بھی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔۔۔مگر اللہ کے بندوں۔۔کیا عقل سے بالکل بھی کام نہیں لیتے؟
کیا اپنی عزت کی فکر محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی عزت سے بڑھ گئی ہے؟
محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ملحدین اور کفار گندے الفاظ بک رہے ہیں ۔۔۔تو کیا آپ لوگوں کی غیرت کا جنازہ پڑھوانے کیلئے اب فرشتے بلوائے جائیں؟
جس اللہ سے دن رات عالم اسلام کو بچانے کی دعائیں کرتے ہو۔جس فیس بک پر عمر فاروق و سلطان صلاح الدین ایوبی بلانے کے لیے دعاوں پر آمین کی لمبی لمبی قطاروں میں شامل ہوتے ہو۔جب ایک کام کو صرف فیس بک پر بھی آگے بڑھانے کی ہمت نہیں کرسکتے تو آپ جیسے بزدل مسلمانوں کیلئے اللہ آسمانی مدد نازل کرے گا؟ کبھی بھی نہیں!!!
نہ آپ کو جا ن کی قربانی دینی ہے۔ نہ مال لگانے کو کہا ہے۔۔۔پیغام تو آگے بڑھاو ۔۔۔اگر یہ بھی نہیں کرسکتے تو انتظار کرو اس عذا ب کا جو آپ کو گھروں میں ہی الٹ کر رکھ دے گا۔ان شاء اللہ!
جس قوم کی فیس بکی اکثریت کو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے کردار کے خلاف کفار کی جانب سے بھونکنا پسند ہو اور ان کی عزت سے بڑھ کر جس قوم کو اپنے ماں باپ، بھائی بہن، بیوی بچے، رشتہ دار، دولت، عزت، شہرت، بزنس و دیگر چیزوں سے محبت ہو ۔۔تو میرے کام کو تماشائی بن کر دیکھنے والوں ۔۔۔بس انتظار کرو !
تبدیلی تو اکثر مسلمان چاہتے ہیں۔۔۔۔مگر خاموش تماشائی بن کر!
کسی قربانی کے بکرے کا انتظار کررہے ہیں جو اکیلا ہی آسمان سے نازل ہو اور سب کچھ حل کردے تو پھر ٹھیک ہے دیکھو تم لوگوں کی زندگی جہنم کیسے بنتی ہے اللہ کے حکم سے۔