وہ کفر کی گندگی انہی لوگوں پر ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے (لیجنڈری قرآن 10.100)

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ قبر میں فنا
اپنے حکم سے زندگی جسے دیتا ہے خدا

Legend Muhammad Zeeshan Arshad

تعارف | تحریریں | ویڈیوز | English

گندگی سے بھرے ملحدین

ذیشان ارشد

June 20, 2017

جس طرح مکھی گندگی پر بیٹھ کر گندگی ہی باہر نکالتی ہے۔اسی طرح ملحد کے اندر سے شیطانی گندگی اسلام کے صاف ستھرے لباس پر نکلتی ہے۔یہ ہر جگہ سے گند جمع کرکے جب بھی بات کریں گے ان کے اندر سے گندگی باہر نکلے گی۔یہ آستین کے سانپ سے بھی خطرناک ہیں جو اپنے ہی والدین کو ڈس لیتے ہیں اور کتے سے بھی گئے گزرے ہیں کہ کتا بھی اپنے مالک کا وفادار ہوتا ہے مگر یہ اپنے بنانے والے کا دیا سب کچھ استعمال کرتے ہیں مگر اسی پر دن رات غراتے رہتے ہیں۔

محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر بھونکنے والےاپنے بل میں چوہے بن کر بیٹھتے ہیں۔ ان بزدلوں میں جرات نہیں کہ یہ لوگ ثابت کرسکیں کہ یہ اپنی عقل کا استعمال کرسکتے ہیں ۔ مجھے حسرت ہی ہے کہ کوئی ٹکر کا عقل مند اور حقیقی غیر جانبدار ملحد ملے!

انہیں مسلمانوں سے بہت سوالات کرنے کی عادت ہے مگر یہ جاہل ملحد میرے ایک سوال کے آگے اللہ کے فضل سے ناکام رہتے ہیں۔ان کے دل و دماغ پر ابلیس مکمل قابض ہے۔ ان کے خیال میں جو گند آتا ہے یہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا نام لے کر ٹھونک دیتے ہیں جسے جہالت کہنا بھی جہالت کی اپنی توہین ہے۔

انہیں سب سے ذیادہ نفرت اور چڑ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے۔ غیرمسلموں کے ٹکڑوں پر پلنے والے یہ کتوں سے بھی بدتر انسان دن رات مسلمانوں میں فتنہ فساد پھیلانے میں مصروف رہتے ہیں۔

اگر میرا غصہ آپ کو برا لگے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں کیونکہ غصہ حرام عمل نہیں۔حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف مواقع پر غصہ بھی کیا ہے ۔ یہ بھی عوام کی جہالت  ہے کہ غصہ حرام اور شیطانی عمل ہے۔

میں تمام ملحدین کو صاف بتارہا ہوں کہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر بھونکنا بند کردو ورنہ موت کے بعد تو عبرتناک سزا بعد میں ملے گی ۔ اسی دنیا میں تم لوگ اپنی ذات میں ایسی ایسی سزائیں بھگتو گے اللہ کے حکم سے کہ تمہیں نجات دینے والا بھی اللہ کے مقابلہ میں کوئی نہ ملے گا۔


Copyright © 2011 - 2023 All rights reserved.