وہ کفر کی گندگی انہی لوگوں پر ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے (لیجنڈری قرآن 10.100)

دشمنی سے نہیں ہوتا وہ قبر میں فنا
اپنے حکم سے زندگی جسے دیتا ہے خدا

Legend Muhammad Zeeshan Arshad

تعارف | تحریریں | ویڈیوز | English

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کی آمد

ذیشان ارشد

June 04, 2017

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت پر یقین رکھنے والے اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کی آمد کے انکاری مسلمانوں کے مذہبی پیشوا خود بھی گمراہ ہیں اور انکے پیروکار بھی گمراہ ہیں۔

اس دعوے پر دلیل یہ ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی زندگی پرایمان رکھنے والے نیک مسلمانوں کی لاشیں اللہ کے حکم سے تروتازہ رہتیں ہیں جیسا کہ مفتی عتیق الرحمان شہید، مفتی محمد فاروق عطاری شہید جبکہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت پر یقین رکھنے والے تمام گمراہ مسلمانوں نیز خود   کو مہدی اور عیسیٰ ہونے کا دعوے کرنے والے تمام گمراہ مذہبی پیشواوں کی لاشیں اللہ کے حکم سے بدبودار ہوکر سڑگل جاتی ہیں ۔

نیز میرا دعوی ہے ایسے تمام مذہبی پیشوا جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی موت کا پرچار کررہے ہیں اور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے انکاری ہیں ان سب کی لاشیں اور ان کے تمام گمراہ پیروکار وں کی لاشیں بھی اللہ کے حکم سے موت کے بعد سڑگل جائیں گی ۔

لہذا جتنے بھی اانسان ایسے عقائد کا پرچار کررہے ہیں وہ سب کے سب سو فیصد گمراہ ہیں۔


Copyright © 2011 - 2023 All rights reserved.